2 اکتوبر 2017 - 08:20
تصویری رپورٹ: لبنان میں یوم عاشور کے موقع پر حسینی عزاداروں کا عظیم اجتماع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے مختلف شہروں بالخصوص ضاحیہ علاقہ میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عقیدت اور احترام کے ساتھ منائي جارہی ہے۔